(جمہوریت) Democracy
In the name of Allah
اللہ(THE GOD) ,
the Most Gracious, the Most Merciful
جمہوریت
(مروجہ یا پسماندہ و ترقی پزیر غاروں کے دور والی، جدید ترین نہیں )
(APPLICABLE TO MUSLIMS ONLY)
FOR MUSLIMS
Its not applicable to non-Muslims, until and less they opt to do so, they may go along with any system they believe, even under Muslims, but it should be declared openly.
اللہ(THE GOD) ,
the Most Gracious, the Most Merciful
(Democracy (Humanly
Election base. Clear declaration of ideology (Beliefs, Prostrations or Practices or Rituals, Customs, Sociology, Economics, Politics)If a Sub Thought or Sub Ideology is created it is annexed under main ideology.As per ideology the voters and candidates regulations.The dynamic boundaries of constituencies and sub constituencies formed on the basis of ideology and the number of people manageable by the concerned representatives and the administrative structure.The voter's right to vote from anywhere, by any means possible, and at all places of natural or organic affiliation.Organized responsible persons of the ideology to carry out or and express analysis of votes, on the basis of related data like ideology, sub ideology, sex, age, mental and physical condition, experience in any field, secular education, ideological education etc. The conduct and collection being the responsibility of the concerned institution or and department as in practice.
Vote weights:Ignorant or illiterate.- One vote
Class-5 or equivalent education or equivalent ideological education or equivalent experience in any field - Two votes
Class-8 or equivalent education or equivalent ideological education or equivalent experience in any field - Three votes
Matriculation or equivalent education or equivalent ideological education or equivalent experience in any field - Four votes
Intermediate or equivalent education or equivalent ideological education or equivalent experience in any field - Five votes
Graduation or equivalent education or equivalent ideological education or equivalent experience in any field - Six votes
Masters or equivalent education or equivalent ideological education or equivalent experience in any field - Seven votes
Doctorate or equivalent education or equivalent ideological education or equivalent experience in any field - Eight votes
Post Doctorate or equivalent education or equivalent ideological education or equivalent experience in any field - Nine votes
Any standard education and equivalent ideological education and equivalent experience in any field - Ten votes
All heads of state institutions who have retired, included in voting among them, three names suggest their opinion, the government set one out of them as a technocrats with their respective representatives of the concerned fields.That may not be applicable to latest or emerging fields where youth might be necessity.
جمہوریت (انسانی)الیکشن کی بنیاد ۔ واضع اعلانیہ انسانی نظریہ (عقائد، عبادات، رسومات، سماجیات، معاشیات، سیاسیات)ایک واضع نظریہ کا اگر ذیلی نطریہ پیدا کر دیا جائے تو وہ اسی کے ذیل میں رکھے۔رائے دہندگان اور امیدواروں کے لیئے نطریئے کے مطابق قواعد و ضوابط۔حلقہ بندیاں نظریاتی سطح پر اور ایک نطریئے میں انسانی تعداد کے ایسے فطری معیار پر جو ذمہ دار افراد اور انتظامی ڈھانچے سے مطابقت رکھے، جو مستقل نہیں بلکہ ہر الیکشن کے تجزیہ شدہ نتائج کے طابع ہیں۔ووٹ کا حق جس رائے دہندہ کو حاصل ہو وہ جہاں سے، جیسے چاہے، تمام فطری مقامات کی سطح پر ممکن ہو دے۔ووٹ کے تجزئیے کے لیئے، اس سے منسلک اعداد و شمار کا حصول، نطریہٗ، ذیلی نظریہٗ، جنس، عمر، دماغی و جسمانی کیفیت، تجربہ کسی شعبے کا ہو تو، دنیاوی تعلیم، نطریاتی تعلیم وغیرہ جو اس نظریئے سے منسلک ذمہ دار منظم لوگ انکا تجزیہ کر کے اس کا نتیجہ اخذ یا مطلع کریں۔ اسکا انعقاد و حصول وغیرہ متعلقہ ادارے وغیرہ ہی بدستور کریں۔
ووٹ کے اوزان:
چٹا ان پڑھ جاہل ۔ ایک ووٹ
پانچویں یا اسکے مساوی کوئی معیاری تعلیم یا نطریاتی تعلیم یا اس کے مساوی کسی شعبہ کا تجربہ ۔ دو ووٹ
آٹھویں یا اسکے مساوی کوئی معیاری تعلیم یا نطریاتی تعلیم یا اس کے مساوی کسی شعبہ کا تجربہ ۔ تین ووٹ
میٹرک یا اسکے مساوی کوئی معیاری تعلیم یا نطریاتی تعلیم یا اس کے مساوی کسی شعبہ کا تجربہ ۔ چار ووٹ
انڑمیڈیٹ یا اسکے مساوی کوئی معیاری تعلیم یا نطریاتی تعلیم یا اس کے مساوی کسی شعبہ کا تجربہ ۔ پانچ ووٹ
گریجویشن یا اسکے مساوی کوئی معیاری تعلیم یا نطریاتی تعلیم یا اس کے مساوی کسی شعبہ کا تجربہ ۔ چھ ووٹ
ماسٹرز یا اسکے مساوی کوئی معیاری تعلیم یا نطریاتی تعلیم یا اس کے مساوی کسی شعبہ کا تجربہ سات ووٹ
ڈاکٹریٹ یا اسکے مساوی کوئی معیاری تعلیم یا نطریاتی تعلیم یا اس کے مساوی کسی شعبہ کا تجربہ ۔ ۔ آٹھ ووٹ
پوسٹ ڈاکٹریٹ یا اسکے مساوی کوئی معیاری تعلیم یا نطریاتی تعلیم یا اس کے مساوی کسی شعبہ کا تجربہ ۔ نو ووٹ
کوئی معیاری تعلیم مساوی نطریاتی تعلیم مساوی کسی شعبہ کا تجربہ ۔ دس
ووٹتمام ریاستی اداروں کے سربراہان جو ریٹائر ہو چکے ہیں، ان میں سے جو رائے دہندگی میں شامل ہونا چاہیں، ان کی رائے سے تین مناسب نام تجویز کرے، جس میں سے ایک کو حکومت اپنے متعلقہ شعببوں کے نمائندوں کے ساتھ بطور ٹیکنوکریٹ متعین کرے۔اسکا اطلاق جدید یا ابھرتی ہوئی جہتوں پر ضروری نہیں جہاں نوجونوں کی خدمات درکار ہو سکتی ہیں۔
جمہوریت
(مروجہ یا پسماندہ و ترقی پزیر غاروں کے دور والی، جدید ترین نہیں )
(APPLICABLE TO MUSLIMS ONLY)
FOR MUSLIMS
Its not applicable to non-Muslims, until and less they opt to do so, they may go along with any system they believe, even under Muslims, but it should be declared openly.
اسلام جمہوریت کو کن بنیادوں پر مسترد کرتا ہے اس کااحاطہ اس مختصر مضمون میں مشکل ہے ان میں سے چند ایک یہ ہیں۔
١۔ اکثریت کی حکمرانی ۔
٢۔ گروہ بندی اور پارٹی بازی۔
٣۔ باہمی رقابت( اخوت اسلامی کا پار ہ پارہ ہونا)۔
٤۔ عالم اور جاہل کی یکسانیت۔
٥۔ رائے دہندگی میں نیک اور بد کی تمیز اور فاسقوں فاجروں کا اقتدارتک پہنچنا آسان ہونا۔
٤۔ مر د اور عورت کا یکسا ں حق رائے دہندگی و حق حکمرانی۔
٧۔ دولت اور سیاہ دھن کے غلط استعمال کا بار بار امکان( یورپی ملک تک اس سے محفوظ نہیں)۔
٨۔ جہالت زدہ اور پسماندہ طبقوں کااستحصال۔
٩۔ میڈ یا جیسی اندھی قوت کاشیطانی استعمال (یعنی عوام الناس کو بے وقوف بنانے کے فن کا استعمال)۔
٠١۔ برادری اور طبقاتی تعصب کو ہو ا دیا جانا۔
١١۔ انسانوں کو قانون سازی کا حق ہونا۔
٢١۔ دین اور دنیا کی تقسیم(سیکولرازم جس کے بغیر جمہوریت آج تک کہیں چل ہی نہیں سکی)۔
٣١۔ مغربی قوموں کی مشابہت اور ان کی پیروی کے کلچر (غیر فطری) کو فروغ۔
٤١۔ اسلامی شعائر(مانند شوری و بیعت) کا مسخ کیا جانا۔
٥١۔ عقیدہ قومیت پر ایمان لازم آنا( جمہوری عقیدے کا ایک بنیادی عنصر ’زمین‘ ہے جو کہ ’دارالاسلام ‘ کے تصور سے براہ راست متصادم ہے ۔ جمہوریت کا ’نظریہ زمین‘ دھرتی کو قیامت تک کےلئے قوموں میں بانٹ کر فارغ ہوجاتا ہے۔ انسانوں کو قوموں میں تقسیم کرتا ہے۔ جمہوریت کی رو سے کسی خاص قوم کا کسی خاص خطہ زمین پر ہمیشہ ہمیشہ کےلئے حکمران رہنے کا حق آپ اصولاً ماننے پر مجبور ہوتے ہیں اور ہر قسم کی بیروی اثر اندازی کو اس کے داخلی امور میں مداخلت تسلیم کرنے پر اصولاً پابند ہوجاتے ہیں)۔
٦١۔عقیدہ قومیت کو قبول کرلینے سے عقیدہ جہاد کا واضح طور پر انکار اور تعطل لازم آنا۔
٧١۔ مسلم اور غیر مسلم عقیدہ ولا و براء[یعنی کفار (حربی) سے براءت و بیزاری اور صرف اہل ایمان سے وابستگی کو فرض جاننے کاعقیدہ۔] کا انکا ر لازم آتا ہے۔
٨١۔ وطنیت (وطن سے وفاداری اور وطن پر جان دینے کا عقیدہ)۔
٩١۔ سرحدو ں پر ایمان۔
Translation by Pickthal (others as well)
http://www.quranexplorer.com/
http://www.islamicity.com/QuranSearch
http://tanzil.info/
http://www.searchtruth.com/search.php
http://www.tanzeem.org/
http://www.islamicity.com/QuranSearch
http://tanzil.info/
http://www.searchtruth.com/search.php
http://www.tanzeem.org/
Translation
is not the substitute of the original text (Quranic Arabic). Do not quote or
take the text as fact against any one, only meant for the self analysis not generalization
or specifying any meaning of any verse in
scholarly or literally sense but at the spot under specific circumstances.
https://www.facebook.com/notes/ideology-monotheism-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%DB%81%D9%97-%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF/%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%AA-democracy/10151962072715459/
change or variations in links may be considered positively once do not work
https://www.facebook.com/notes/ideology-monotheism-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%DB%81%D9%97-%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF/%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%AA-democracy/10151962072715459/
change or variations in links may be considered positively once do not work
No comments:
Post a Comment